skip to main |
skip to sidebar
Al Quran
الحمدللہ عزوجل! تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی نے القرآنُ الکریم سافٹ ویئر کا ورژن 2.1جاری کردیا ہے۔ اِس سی ڈی میں القرآن الکریم کا مکمل عربی متن اور اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت مولانا شاہ امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کا ترجمۂ قرآن کنزالایمان پڑھ اور سُن سکتے ہیں، ترجمۂ قرآن کنزالایمان پر صدرُ الافاضل حضرت مولانا سید محمد نعیم الدین مرادآبادی علیہ رحمۃ اللہ الھادی کی لکھی ہوئی تفسیر خزائنُ العرفان کا بھی مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ الحمدللہ عزوجل! عربی متن ، ترجمۂ قرآن کنزالایمان یا تفسیر خزائنُ العرفان میں تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ ساتھ القرآنُ الکریم سافٹ ویئر ورژن 2.1میں قرآنِ مجید کا انگریزی ترجمہ بھی شامل کردیاگیا ہے۔

No comments:
Post a Comment